Whatsapp urdu wish for morning

Whatsapp urdu wish for morning

*﷽*
*السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*

دو ایسی چیزیں ہیں، جس میں کسی کا کچھ نہیں جاتا
ایک مسکراہٹ اور دوسری دعا
بعض اوقات دعائیں بظاہر قبول نہیں ہوتیں مگر آپ کا دل بدل دیتی ہیں اور ربِ کریم کے فیصلے کے مطابق کر دیتی ہیں۔
رب کعبہ سے التجا ہے کہ آپ كو ہمیشه اپنى رحمتوں کے سائے میں رکھے، ظاہری، باطنی، روحانی، جسمانی تکالیف سے محفوظ فرمائے اور راحت جان، اطمینان قلب، رزق حلال اور صحت مند عمر عطا فرمائے۔

اےالله ہماری دعا اپنے رحم سے اپنے کرم سے قبول فرم
آمیـــــــــــــن یارب العالمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *