Whatsapp best wishes for friends

Whatsapp best wishes for friends

*﷽*
*السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*

اے الله کریم ہم اپنے اگلے پچھلے صغیرہ و کبیرہ سبھی گناہوں خطاؤں اور نافرمانیوں کی معافی مانگتے ہیں، ہم اپنے گناہوں سے توبہ کرتے ہیں، ہماری توبہ قبول فرما۔ آمين

ہمیں گمراہی کے راستے سے ہٹا کر صراط مستقیم پہ چلنے والا بنا دے، ہمیں ایسی زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرما جس زندگی سے تو راضی ہو جائے اور ہماری بخشس کا راستہ بن جائے تاکہ ہم روزِ آخر کامياب ہو جائيں۔

اےالله ہماری دعا اپنے رحم سے اپنے کرم سے قبول فرم
آمیـــــــــــــن یارب العالمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *