Whatsapp best wishes for all your family and friends

Whatsapp best wishes for all your family and friends

*﷽*
*السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*

اے پروردگار
دنیا و آخرت کے مالک تو غفور و رحیم ہے مجھے اور میرے تمام دوستوں, رشتہ داروں کے ساتھ معافی کا معاملہ عطا فرما اور ہمیں صراط مستقیم پر لگائے رکھنا۔
ہم سے اپنی رحمت کا سایہ کبھی نہ چھیننا, دین و دنیا اور آخرت میں کامیابی سے ہمکنار کرنا۔

یاالله تیری شان بہت بلند ہے اپنی عظمت کے واسطے ہمارے گناہ معاف فرما اور اپنی حفظ و ایمان میں رکھ۔

یاالله
اتنا عطا فرما جتنی تیری شان ‎‎ہے
اتنےگناہ معاف فرما جتنا تو رحمان ہے
اتنی آزمائشوں سے محفوظ فرما جتنا تو مہربان ہے
اتنی رزق میں کشادگی فرما جتنا تو رزاق ہے۔

اےالله ہماری دعا اپنے رحم سے اپنے کرم سے قبول فرم
آمیـــــــــــــن یارب العالمین۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *