WhatsApp best wishes foŕ your friends

WhatsApp best wishes foŕ your friends

*﷽*
*السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*

انسان ساری زندگی اس فریب میں گزار دیتا ہے کہ وہ دوسروں کیلئے بہت اہم ہے۔
مگر حقیقت یہ ہے کہ اس کے ہونے اور نہ ہونے سے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔
قدر کریں اُن کی جو آپ سے بِن مطلب پیار کرتے ہیں کیونکہ اِس دنیا میں وفا کرنے والے بہت کم اور تکلیف دینے والے بہت زیادہ ہیں۔

اے پاک پروردگار
ہم سب کے لیۓ آسانیاں پيدا فرما، اور ہمیں آسانیاں بانٹنے کی ہمت اور توفیق عطا فرما۔

اےالله ہماری دعا اپنے رحم سے اپنے کرم سے قبول فرم
آمیـــــــــــــن یارب العالمین۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *